لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس (ر) راجہ محمد صابر انتقال کر گئے

4 Sep, 2021 | 07:21 PM

M .SAJID .KHAN

(سٹی42) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس (ر) راجہ محمد صابر انتقال کرگئے،جسٹس (ر) راجہ محمد صابر سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے سسر تھے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس (ر) راجہ محمد صابر انتقال کرگئے،جسٹس (ر) راجہ محمد صابر سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے سسر تھے،نماز جنازہ آج رات ساڑھے 10 بجے نثار کالونی کینٹ میں ادا کی جائے گی، مرحوم کے انتقال پر سیاسی و سماجی شخصیات کی جانب سے تعزیت کی جاری ہے۔

مزیدخبریں