ثمرہ فاطمہ : نئی آبادی احاطہ مور چند کا فلٹریشن پلانٹ کئی سالوں سے خراب ہے ۔ علاقے میں صاف پانی کی شدید قلت ہوگئی
مکین کہتے ہیں کہ گھروں میں سیوریج ملا پانی آ رہا ہے جو استعمال کے قابل نہیں ہے ۔ فلٹریشن پلانٹ خراب ہونے سے اطراف کی آبادیوں سے پانی لانا پڑتا ہے، فلٹریشن پلانٹ کی خرابی کے ساتھ سیوریج کا نظام بھی خراب ہے،بارش ہو جائے تو تین تین فٹ پانی جمع ہو جاتا ہے، انتظامیہ سے گزارش ہے کہ فلٹریشن پلانٹ کو فعال کرائے،