307ٹریفک حادثات،322افرادزخمی

4 Oct, 2024 | 10:14 PM

اسرار خان : 24گھنٹے کے دوران مختلف علاقوں میں307ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زدمیں آکرمجموعی طورپر322افرادزخمی ہوئے،99شدیدزخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،222معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کی گئی،حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ، 

مزیدخبریں