2 نابینا افراد کی خود سوزی کی کوشش

4 Oct, 2024 | 10:07 PM

عمیر افضل:  نابینا افراد کا دھرنا آج بھی جاری ہے  

نابینا افراد نے  مطالبات کی منظوری کیلئے کلب چوک پر دھرنا دیا ہوا ہے ۔دھرنے میں شریک 2 نابینا افراد نے پٹرول پی لیا

مزیدخبریں