روسی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف کا دورہ پاکستان، دفاعی تعاون پر بات چیت

4 Oct, 2024 | 09:42 PM

احمد منصور: روسی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف آف آرمڈ فورسز نےپاکستان کا دورہ کیا،چیف آف جنرل سٹاف ساحر شمشاد مرزا سے ملاقات کی۔ 

 چیف آف جنرل سٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا سےروسی فوج کے ڈپٹی چیف آف جنرل سٹاف نےملاقات میں باہمی پیشہ ورانہ امور اور دفاعی تعاون پر بات چیت کی۔

 روسی جنرل نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کی قربانیوں کو سراہا۔ 

سورس ؛ آئی ایس پی آر 

مزیدخبریں