تحریک انصاف کا کل کے احتجاج کا بڑا اعلان 

4 Oct, 2024 | 08:41 PM

عثمان خادم:تحریک انصاف نے  مینار پاکستان پر احتجاج کے وقت کا اعلان کردیا 
پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر نے کل لاہور میں احتجاج کے وقت کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ  کل مینار پاکستان پر دوپہر دو بجے  احتجاج کیا جائے گا

مزیدخبریں