بسام سلطان : ڈینگی ہو یا پولیو مہم ،سول ڈیفنس کے اہلکار بنیادی حق سے محروم ہیں
شہر میں اہم ڈیوٹیوں پر مامور سول ڈیفنس اہلکار کو تنخواہیں نہ مل سکیں۔شہر میں 500 سے زائد سول ڈیفنس اہلکار ڈیوٹیوں پر مامور ہیں،500میں سے تقریبا 300 اہلکاروں کو 3 ماہ سے تنخواہیں ا دا نہیں کی گئیں۔سول ڈیفنس اہلکار کا کہنا ہے کہ تنخواہیں نہ ملنے پر گھروں کا چولہا بند ہونے کا خدشہ ہے۔
سرکاری اہلکار تنخواہوں سے محروم
4 Oct, 2024 | 07:44 PM