پنجاب میں سرکاری افسران کے تبادلے 

4 Oct, 2024 | 07:35 PM

قیصر کھوکھر:حکومت پنجاب نے گزٹیڈ افسران کے تبادلے کردیے گریڈ17سے 19افسران کے تقرروتبادلے کردیئے گئے 
محمداویس کوسیکشن افسرمحکمہ انڈسٹری،محمدازمان چوہدری سیکشن افسر محکمہ سپیشل ایجوکیشن،خیزران علی سیکشن افسر محکمہ خزانہ پنجاب ،ارسلان بشیرکوسیکشن افسر محکمہ لیبر ،محمد اویس سرور کوسیکشن افسر محکمہ لٹریسی،محمد سیف اللہ جاوید سیکشن افسر محکمہ سکولز ایجوکیشن،مجاہد عباس کوسیکشن افسر محکمہ پرائمری ہیلتھ کیئر،مجاہد ظفر کوسیکشن افسر محکمہ سکولز ایجوکیشن تعینات،غلام حسین کو سیکشن افسر محکمہ سکولز ایجوکیشن،محمدعامرکوسیکشن افسر محکمہ خزانہ پنجاب،محمد فرقان کوسیکشن افسر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر تعینات کردیا گیا
طلحہ نعیم کو سیکشن افسر محکمہ زکوۃ ،محمد کفایت اللہ کواے سی ایچ آر ڈی جی خان،سید گل عباس کوسیکشن افسر محکمہ سکولز ایجوکیشن،آفتاب احمد ڈوگرکی خدمات اے سی ایس جنوبی پنجاب کے حوالے کردیں گئیں ۔
محمد اعجازکو سیکشن افسر محکمہ بلدیات ،سجاد احمد قریشی کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو قصور ،سدرہ ستار کوسیکشن افسر ویلفیئر ٹو ،صفیٰ عابد کوسیکشن افسر ویلفیئرتھری تعینات کردیا گیا
محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

مزیدخبریں