راو دلشاد: وزیر اعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے
وزیراعظم خصوصی طیارے سے اسلام سے لاہور اولڈ ایئرپورٹ پر پہنچے، شہباز شریف اولڈ ایئرپورٹ سے ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پہنچ گئے۔ حال میں ہی وزیراعظم غیر ملکی دورہ کرکے پاکستان پہنچے تھے
وزیر اعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے
4 Oct, 2024 | 07:22 PM