ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیر اعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے 

 وزیر اعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

راو دلشاد: وزیر اعظم شہباز شریف لاہور پہنچ گئے
وزیراعظم خصوصی طیارے سے اسلام سے لاہور اولڈ ایئرپورٹ پر پہنچے، شہباز شریف اولڈ ایئرپورٹ سے ماڈل ٹاؤن رہائش گاہ پہنچ گئے۔ حال میں ہی وزیراعظم غیر ملکی دورہ کرکے  پاکستان پہنچے تھے