سونا کی قیمت میں حیران کن اضافہ

4 Oct, 2024 | 04:42 PM

ویب ڈیسک : ملک بھر میں سونا کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولے کی قیمت 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے پر پہنچ گئی ۔ 10 گرام سونا 1543 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 36 ہزار 797 روپے پہنچ گیا ۔ 

10 گرام چاندی کی قیمت 3050 روپے پر مستحکم رہی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 18 ڈالر مہنگاہوکر 2660 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا ۔ 

مزیدخبریں