ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اکبری گیٹ پولیس کی کارروائی ، شراب کی سپلائی لیکر جانیوالا ملزم گرفتار

 اکبری گیٹ پولیس کی کارروائی ، شراب کی سپلائی لیکر جانیوالا ملزم گرفتار
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین : اکبری گیٹ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے شراب کی ترسیل ناکام بنادی، ملزم کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیاگیا۔

 اکبری گیٹ پولیس کا منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، شراب کی سپلائی لیکر جانیوالا ملزم فہد گرفتار کر لیا گیا، ملزم شراب آٹو رکشہ میں چھپا کر لیجا رہا تھا، پولیس نے دھر لیا۔ ملزم فہد لاہور کے مختلف علاقوں میں شراب کی سپلائی کرتا تھا، ملزم کے قبضہ سے 100 سے زائد شراب کی بوتلیں برآمد کرلی گئیں۔ ملزم فہد کیخلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Ansa Awais

Content Writer