شہریوں کے نام پر بڑی تعداد میں غیرقانونی سمز جاری ہونے کا انکشاف

4 Oct, 2024 | 02:42 PM

ویب ڈیسک : شہر قائد میں رہنے والے افراد کے نام پر بڑی تعداد میں غیرقانونی سمز جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق یہ غیر قانوں سمز چمن بارڈر پرغیرملکی شہریوں کو فروخت کی جاتی ہیں۔ کراچی کے شہریوں کے نام پر جاری سمز ڈکیت گروہ استعمال کرتے ہیں۔

پولیس نے غیر قانونی سمز کے اجرا کے جرم میں دو سگے بھائیوں سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔

مزیدخبریں