انٹر میڈیٹ پارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز کب ہوگا؟ڈیٹ شیٹ جاری

4 Oct, 2024 | 10:57 AM

جنید ریاض:پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ دوسرے سالانہ امتحان کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔
انٹرپارٹ ٹو کے امتحانات کا آغاز 17 اکتوبر سے ہوگا،پہلا پیپر سائیکالوجی اور کمرشل جغرافیہ کا لیا جائے گا۔پارٹ ٹو کے امتحانات کا سلسلہ 31 اکتوبر تک جاری رہے گا۔
انٹرپارٹ ٹو کا آخری پیپر کمپیوٹر سائنس کا ہوگا۔

 
 
 
 

مزیدخبریں