اسرائیل کے جنگی طیارے کی تلکرم شہر میں بمباری 

4 Oct, 2024 | 12:52 AM

سٹی42:  اسرائیل نے فلسطین کے  مغربی کنارے کے شہر تلکرم میں ایک فضائی حملہ کیا ہے۔ اس حملہ  کے ٹارگٹ اور نقصانات کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

آئی ڈی ایف کا کہنا ہے کہ اس نے مغربی کنارے کے شہر تلکرم میں ایک لڑاکا طیارے سے فضائی حملہ کیا۔ 

فوج کا کہنا ہے کہ یہ حملہ علاقے میں آئی ڈی ایف اور شن بیٹ کی مشترکہ کارروائی کے دوران ہوا ہے اور مزید تفصیلات بعد میں فراہم کی جائیں گی۔

مزیدخبریں