سٹی42: اسرائیل کی آرمی کا ایک اور جونئیر افسر جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ لڑائی میں مارا گیا۔ آئی ڈی ایف نے جمعرات کو اعلان کیا کہ کیپٹن بین زیون فلاچ بدھ کے روز جنوبی لبنان میں لڑائی کے دوران مارا گیا۔
نتزانی اوز سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ کیپٹن فلاچ پیراشوٹ بریگیڈ میں 202 ویں میں شامل تھا۔ فلاچ جنوبی لبنان میں حزب اللہ سے لڑتے ہوئے گرا۔
وہ دراصل لیفٹیننٹ تھے، لڑائی میں موت کے بعد انہیں لیفٹیننٹ کے عہدے سے کپتان کے عہدے پر ترقی دی گئی۔