زین مدنی: پنجاب آرٹس کونسل کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ نے باری تھیٹر کو سیل کر دیا ۔
باری تھیٹر میں بغیر سنسر ریہرسل ڈراما کی نمائش جاری تھی۔
باری تھیٹر کا لائسنس بھی معطل ہے لیکن اس کے باوجود ڈراما نمائش پذیر کیا جا رہا تھا۔
پنجاب آرٹس کونسل نے ڈی سی لاہور کو تھیٹر سیل کرنے کا مراسلہ لکھا جس پر کاروائی کی گی۔