ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گوالمنڈی؛ گھر میں لاکھوں روپے مالیت چوری کی واردات

گوالمنڈی؛ گھر میں لاکھوں روپے مالیت چوری کی واردات
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: شہر لاہور میں چوری کی وارداتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا.

گوالمنڈی کے علاقہ میں شہری یاسر فاروق کے گھر میں لاکھوں روپے مالیت چوری کی واردات ہو گئی ۔ سٹی 42 نے واردات میں ملوث مبینہ ملزمان کی سی سی ٹی وی حاصل کر لی۔واردات یکم اکتوبر کی صبح ساڑھے 7 بجے کے قریب ہوئی ۔سی سی ٹی وی میں 2 مبینہ ملزمان نظر آتے ہیں ، ایک ملزم نے برقع اوڑھ رکھا ہے ۔ملزمان کو گھر میں داخل ہوتے اور واپسی پر سامان لے جاتے دیکھا جا سکتا ہے۔گوالمنڈی پولیس نے متاثرہ شہری کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی اور دیگر شواہد کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔