(حسن علی)استحکام پاکستان پارٹی بھی میدان میں اترنے کو تیار،استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن مہم شروع کا معاملہ،آئی پی پی نے ملک بھر میں جلسوں اور کنونشن منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی قیادت نے رہنماؤں کو شیڈول فائنل کرنے کی ہدایت کر دی ،استحکام پاکستان پارٹی الیکشن کے سلسلے میں پہلے مرحلے میں سیالکوٹ، لاہور، جھنگ، قصور اور سرگودھا میں کنونشن منعقد کریں گی ۔
استحکام پاکستان پارٹی کے جلسوں اور کنونشن کے موقع سیاسی رہنماؤں شمولیت اختیار کریں گے۔