ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آئی ایم ایف نے پاکستان کیساتھ پالیسی معاہدوں سے متعلق وضاحت کردی

 آئی ایم ایف نے پاکستان کیساتھ پالیسی معاہدوں سے متعلق وضاحت کردی
کیپشن: IMF
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے واضح کر دیا ہے کہ پاکستان نے جن پالیسی معاہدوں پر اتفاق کیا ہے، وہ اب بھی لاگو ہیں۔

اسلام آباد میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایستھر پیریز نے غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومتِ پاکستان نے ساتویں اور آٹھویں جائزہ پروگرام کے لیے جو پالیسی معاہدے کیے ہیں، وہ امور قائم ہیں۔

ایستھرپیریز نے کہا کہ میکرواکنامک استحکام برقرار رکھتے ہوئے سیلاب متاثرین کے لیے معاونت کا عمل تباہ کاری کا جائزہ لینے کے بعد شروع ہو گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکام کی جانب سے کیے گئے پالیسی کمٹمنس لاگو ہوتے رہتے ہیں۔