ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہوریوں کے لئے خوشخبری

لاہوریوں کے لئے خوشخبری
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:شہر لاہور میں واقع جلو بوٹینیکل گارڈن کا تتلی گھر 3سال بعد عوام کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا۔

پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ( پی ایچ اے) کے مطابق جلو بوٹینیکل گارڈن کا تتلی گھر عالمی وبا کوروناوائرس کے باعث بند کر دیا گیا تھا۔پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی ( پی ایچ اے) کے مطابق دو سال بعد کھلنے والے تتلی گھر کی گوجرانوالہ کے اسکول کے بچوں کو مفت سیر کرائی گئی ہے۔

دوسری جانب ڈی جی پی ایچ اے ذیشان جاوید کا کہنا ہے کہ تتلی گھر قابل دید اور بہترین تفریح ہے۔

Ansa Awais

Content Writer