ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عمران خان کی سالگرہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی

عمران خان کی سالگرہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سالگرہ ایک دن قبل ہی ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گئی ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر ٹرینڈنگ پر اس وقت سب سے اوپر عمران خان کی سالگرہ ٹرینڈ کر رہی ہے، سابق وزیر اعظم عمران خان کے اندرونِ و بیرونِ ملک موجود مداح، حمایتی اور سیاسی کارکنان اُنہیں سالگرہ کی مبارکباد دے رہے ہیں۔

دوسری جانب اگر عمران خان کی سالگرہ کی تاریخ کی بات کی جائے تو اُن کی سالگرہ آج نہیں بلکہ کل ہے، عمران خان کل 70 برسوں کے ہو جائیں گے۔

Ansa Awais

Content Writer