پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، کھپت کم ہوگئی

4 Oct, 2022 | 09:17 AM

(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے سبب کھپت میں بڑی کمی ہوگئی۔

انڈسٹری اعداد وشمار کے مطابق ملک میں جولائی تا ستمبر پیٹرول کا استعمال 23 فیصد کم ہوا ہے، اس کے علاوہ جولائی تا ستمبر ڈیزل کےاستعمال میں 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ بجلی پیدا کرنے والے فرنس آئل کی کھپت بھی 23 فیصد گھٹ گئی ہے۔

خیال رہے کہ ملک میں پیٹرول 224 روپے 80 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل 235 روپے 30پیسے فی لیٹر ہے

 

مزیدخبریں