گورنر پنجاب مسئلہ کشمیر پر متحرک، بڑا فیصلہ کرلیا

4 Oct, 2019 | 12:40 PM

Sughra Afzal

(قذافی بٹ) گورنر پنجاب چودھری محمد سرور مسئلہ کشمیر کے حوالے سے متحرک،چودھری محمد سرور نے مسئلہ کشمیر پر مسلم ممالک کے گورنرز کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کر لیا۔

ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے مسئلہ کشمیر پر مسلم ممالک کی گورنرز کانفرنس بلوانے کا فیصلہ کیا ہے، کانفرنس لاہور میں بلائی جائے گی، تاریخ کا تعین مسلم ممالک کے گورنرز سے رابطے کے بعد کیا جائے گا، گورنر پنجاب تمام مسلم ممالک کے گورنرز سے خود رابطہ کریں گے۔

مزیدخبریں