آئی جی آفس میں افسوسناک واقعہ

4 Oct, 2019 | 12:32 PM

Sughra Afzal

(سٹی 42) آئی جی آفس میں افسوسناک واقعہ، دوران ڈیوٹی سب انسپکٹر ہارٹ اٹیک کے باعث انتقال کر گیا۔

ذرائع  کے مطابق آئی جی آفس میں دوران ڈیوٹی سب انسپکٹر  احمد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گیا، فیصل آباد کا رہائشی پولیس افسر احمد انویسٹی گیشن برانچ میں تعینات تھا۔

مزیدخبریں