ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

’شرح سود میں 200 پوائنٹس کی کمی سے کاروبار پر مثبت اثرات آئیں گے‘

’شرح سود میں 200 پوائنٹس کی کمی سے کاروبار پر مثبت اثرات آئیں گے‘
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سابق نگراں وزیر تجارت و صنعت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ شرح سود میں 200 پوائنٹس کی کمی سے کاروبار پر مثبت اثرات آئیں گے ۔ 

سابق نگراں وزیر تجارت گوہر اعجاز  نے شرح سود میں کمی پر اپنے بیان میں کہا کہ حکومت درست راستے پر آ چکی ہے، حکومت نے ایف پی سی سی آئی کے مطالبے کو تسلیم کیا ہے ۔ 

انہوں نے کہا کہ پرائیویٹ سیکٹر کا مطالبہ ہے کہ دسمبر 2024 تک شرح سود کو 12.5 فیصد پر لایا جائے ، جون 2025 تک شرح سود کو 9 فیصد کی سطح پر لایا جائے ۔