ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ ارکان نامزد

کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ ارکان نامزد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:وزیر اعلیٰ پنجاب نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے سنڈیکیٹ ارکان نامزد کر دیئے
پروفیسر ڈاکٹر اشرف سلطان کے ای ایم یو کے سنڈیکیٹ کے رکن نامزدپروفیسر رخشندہ ،سابق گورنر سٹیٹ بنک طارق باجوہ،فریدہ یاسین اور اقبال آدم جی کو بھی سنڈیکیٹ کارکن نامزد کردیا گیا