ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈاکٹرز،نرسز اورطبی عملےکی ڈگریاں چیک کرنےکافیصلہ

ڈاکٹرز،نرسز اورطبی عملےکی ڈگریاں چیک کرنےکافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈاکٹرز،نرسز اورطبی عملےکی ڈگریاں چیک کرنےکافیصلہ کرلیا گیا ۔
تمام میڈیکل یونیورسٹیز،کالجز ،ٹیچنگ ہسپتالوں ،نرسنگ کالجز کو مراسلہ جاری کیا گیا ۔ مراسلے کے مطابق سرکاری طبی اداروں کے ڈاکٹرز ،نرسز،عملے کی ڈگریاں فراہم کرنے کی ہدایت کی گئی ۔مراسلے میں کہا گیا کہ  ہیومن ریسورس مینجمنٹ انفارمیشن سسٹم پرڈگریاں اپ لوڈکی جائیں ،پروفیسرزسمیت تمام ڈاکٹرزاپنی ڈگریاں فراہم کریں گے ،پہلی مرتبہ ڈاکٹرز،نرسزوعملے کی ڈگریاں چیک کی جارہی ہیں،