ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب حکومت کا نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

 پنجاب حکومت کا نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 عرفان ملک : وزیراعلیٰ سمیت دیگروی وی آئی پیز کیساتھ چلنےوالےجیمرزپرانےہو گئے، جیمرز کے لیے پنجاب حکومت نئی لگژری گاڑیاں خریدے گی
وزیر اعلیٰ پنجاب نے نئی لگژری گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی، پنجاب حکومت ٹیوٹا لینڈ کروزر ، پراڈو اور ٹیوٹا فورچونر خریدے گی،پنجاب حکومت نے  لگژری گاڑیاں خریدنےکیلئے41کروڑکےفنڈزکی منظوری دے دی ۔ نئی خریدی جانیوالےلگژری گاڑیوں کوبطورجیمرزاستعمال کیاجائےگا۔