سٹی 42 : ملک میں سونے کا بھاؤ ایک بار پھر بڑھ گیا ۔
پاکستان جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا 700 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 83 ہزار 700 روپے کا ہوگیا ، جبکہ 10 گرام سونا 600 روپے کے اضافے سے دو لاکھ 43 ہزار 227 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 7 ڈالر کے اضافے سے 2735 ڈالر کا ہوگیا ۔