پیٹ میں گیس بھرنےکاایک اورواقعہ سامنے آگیا ، مقدمہ درج

4 Nov, 2024 | 04:45 PM

 عابد چوہدری : پیٹ میں گیس بھرنےکاایک اورواقعہ سامنے آگیا،ہیئرمیں ملازم عادل مسیح نے خاکروب جارج مسیح کے پیٹ میں ہوا بھر دی۔
واقعہ کا مقدمہ تھانہ ہیئر میں درج کرلیا گیا، ایف آئی آر کے مطابق جارج مسیح پرائیویٹ فیکٹری کےبجلی یونٹ میں کام کرتا ہے ،عامر مسیح اور کرامت مسیح نے جارج کو فوری ہسپتال منتقل کیا، ڈاکٹرز نے بتایا کہ جارج مسیح کی معدہ کی دو نالیاں بری طرح متاثر ہوئیں۔

مزیدخبریں