زین مدنی: لالی وڈ کی نئی فلم بھیڑیا پچیس دسمبر کو ریلیز کی جائے گی۔
فلم کی کاسٹ میں شفقت چیمہ، شہزاد بلا،سدرہ نور، فضاء ہاشمی، عائزہ علی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔
فلم سیریل کلر کی کہانی پر مبنی ہے اور سسپنس سے بھرپور ہے۔
4 Nov, 2023 | 11:43 PM
This browser does not support the video element.