پی ٹی آئی کے 4 کارکن جیل سے رہا

4 Nov, 2023 | 10:41 AM

Ansa Awais

(ویب ڈیسک) پی ٹی آئی کے 4 کارکنوں کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

  اڈیالہ جیل  ذرائع کے مطابق ان پی ٹی آئی کارکنوں کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے احکامات پر رہا کیا گیا ہے، اڈیالہ جیل کے ذرائع کا بتانا ہے کہ ان کارکنان کے خلاف 9 مئی کے پُر تشدد مظاہروں میں ملوث ہونے پر مقدمات درج ہیں۔

مزیدخبریں