ارشد شریف قتل کیس، تحقیقات مکمل

4 Nov, 2022 | 07:07 PM

Abdullah Nadeem

ویب ڈیسک:صحافی ارشد شریف کے قتل کے معاملے پر تحقیقات کے لیے جانے والی دو رکنی ٹیم نے اپنا کام مکمل کر لیا۔

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ صحافی ارشد شریف کے معاملے پر پاکستان کینیا حکومت سے رابطے میں ہے اور دو رکنی ٹیم نے اپنا کام مکمل کر لیا جبکہ ٹیم اپنی رپورٹ وزرات داخلہ کو دے گی۔ 

مزیدخبریں