اسد عمر نے آج ملک گیر احتجاج کی کال دے دی

4 Nov, 2022 | 10:54 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی جانب سے ملک گیر احتجاج کی کال دی گئی ہے۔

سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے سوشل میڈیا پر ایک پیغام جاری کیا ہے۔آج نماز جمعہ کے بعد تمام ملک میں احتجاج ہو گا. جب تک عمران خان کا مطالبہ پورا نہیں ہوتا، ملک گیر احتجاج جاری رہے گا

— Asad Umar (@Asad_Umar) November 4, 2022

مزیدخبریں