مہنگائی سے ستائی عوام کےلئے ایک اور بری خبر

4 Nov, 2022 | 09:29 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک:کمشنر کراچی نے دودھ کے بعد مرغی کےگوشت کی قیمت میں بھی اضافہ کر دیا۔

کمشنر کراچی کی جانب سے  زندہ مرغی کی قیمت 260 روپے کلو اور گوشت کی قیمت 400 روپے فی کلو مقرر کردی گئی ہے.قیمتوں میں اضافے کے بعد کمشنر کراچی نے متعلقہ افسران کو نرخ نامے پر فو ری عمل درآمدکرانے کی ہدایت کی ہے۔

کمشنر کراچی نے حکم کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت کا رروائی کی ہدایات بھی جاری کی ہیں۔

مزیدخبریں