سٹی 42: پنجاب پولیس میں اعلیٰ عہدوں پر تقررو تبادلے، فیاض احمد دیو کوسی سی پی او لاہور تعینات کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق غلام محمودڈوگرکوایڈیشنل آئی جی لاجسٹک تعینات کردیاگیا۔شاہدحنیف کوایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ تعینات کردیاگیا ہے۔منیراحمدشیخ کوایڈیشنل آئی جی انویسٹی گیشن کااضافی چارج جبکہ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورشارق جمال کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔ شہزادہ سلطان کوڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہورتعینات جبکہ آر پی او بہاولپورمحمدزبیردریشک ڈی آئی جی ہیڈکوارٹرتعینات کردیا گیا ہے۔
سی سی پی او لاہور کو ایک بار پھر تبدیل کر دیا گیا
4 Nov, 2021 | 08:52 PM