کوئٹہ میں پولیس پر فائرنگ، جوابی فائرنگ سے چار حملہ آور ہلاک

4 May, 2024 | 10:25 PM

کوئٹہ  میں پولیس موبائل پر   فائرنگ کی گئی، پولیس کی فوری جوابی فائرنگ سے چار حملہ آور ہلاک ہو گئے۔

پولیس پر فائرنگ کا واقعہ سریاب روڈ پر  شالکوٹ کے علاقے میں ہوا۔
 پولیس اہلکاروں کی بروقت جوابی کارروائی سے حملہ آوروں کو بھاگنے کا موقع نہیں ملا اور  چار  حملہ آور ہلاک ہو گئے۔

مزیدخبریں