میو ہسپتال سمیت 5 علاجگاہیں بدستور مستقل ایم ایس سے محروم 

4 May, 2024 | 07:07 PM

سٹی42: میو ہسپتال سمیت 5 علاجگاہیں بدستور مستقل ایم ایس سے محروم ، مستقل انتظامی سربراہ نہ ہونے سے علاجگاہیں ایڈہاک ازم سے دوچار۔
تفصیلات کے مطابق مستقل ایم ایس سے محروم میں لیڈی ایچیسن ہسپتال ، مینٹل ہسپتال ، کوٹ خواجہ سعید اور سید مٹھا ہسپتال شامل ہیں۔محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے تاحال مستقل ایم ایس تعینات کرنے کا عمل شروع نہیں کیا جس کی وجہ سے علاجگاہون کے انتظامی امور متاثر ہے۔

مزیدخبریں