وقاص احمد: ملزم موٹر سائیکل پر آیا خاتون سے پرس جھپٹ کر چھیننے کی کوشش کی مگر ناکام رہا۔ ملزم موٹر سائیکل بھگا کر فرار ہونے کی کوشش میں گر گیا اور شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا۔
ملزم کا نام عرج کالا معلوم ہوا ہے۔