تعلیمی ادارے کب کھلیں گے ؟مراد راس نےبتادیا

4 May, 2021 | 01:31 PM

Ibrar Ahmad

سٹی 42:صوبائی وزیر تعلیم برائےسکولز ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنا کورونا کیسسز کی تعداد کم ہونے پر منحصر ہے،شہری کورونا ایس او پیز پرہر صورت عملدرآمد کریں۔
  تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر تعلیم برائےسکولز ڈاکٹر مراد راس   کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہناتھا کوروناوبا کی تعداد کم ہونےپرہی سکول کھو لےجاسکتے ہیں،شہری کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں،40 سال سے زائد عمر کے شہری ہر صورت اپنی ویکسنیشن کروائیں ، اب صرف سماجی فاصلے اور ویکسی نیشن  کےذریعہ ہی ہم کورونا وائرس کو کم کرسکتے ہیں،عوام اورحکومت مل کرکورونا وائرس کو کم کرسکتے ہیں۔

صوبے بھر کے تمام سکولز عید االفطر تک بند رکھنے کافیصلہ

مزیدخبریں