سٹی 42:صوبائی وزیر تعلیم برائےسکولز ڈاکٹر مراد راس کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کھولنا کورونا کیسسز کی تعداد کم ہونے پر منحصر ہے،شہری کورونا ایس او پیز پرہر صورت عملدرآمد کریں۔
تفصیلات کےمطابق صوبائی وزیر تعلیم برائےسکولز ڈاکٹر مراد راس کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہناتھا کوروناوبا کی تعداد کم ہونےپرہی سکول کھو لےجاسکتے ہیں،شہری کورونا ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کریں،40 سال سے زائد عمر کے شہری ہر صورت اپنی ویکسنیشن کروائیں ، اب صرف سماجی فاصلے اور ویکسی نیشن کےذریعہ ہی ہم کورونا وائرس کو کم کرسکتے ہیں،عوام اورحکومت مل کرکورونا وائرس کو کم کرسکتے ہیں۔
صوبے بھر کے تمام سکولز عید االفطر تک بند رکھنے کافیصلہ
Schools can only be opened by decreasing the infection rate. It can be brought down by number 1. following SOPs. Number 2. 40+ getting vaccinated for now. By doing these 2 things we can get back to normality very soon. We can make this happen together InshAllah.
— Murad Raas (@DrMuradPTI) May 4, 2021