ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی خواتین کارکنا ن کی جیت، راناثناء نے گھٹنے ٹیک دیے

پی ٹی آئی خواتین کارکنا ن کی جیت، راناثناء نے گھٹنے ٹیک دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی( 42 نیوز) وزیرقانون رانا ثنااللہ کے بیان کیخلاف پنجاب اسمبلی  میں ہنگامہ، اپوزیشن کا وزیرقانون رانا ثنااللہ سے معافی مانگنے کا مطالبہ رانا ثنااللہ کا معافی مانگنے سے صاف انکار کردیا۔

یہ خبر بھی پڑھیں: نواز شریف خلائی مخلوق کی پیدوار ہیں: آصف زرداری

سٹی 42 نیوزذرائع کے مطابق رانا ثنااللہ نے اپنے بیان پر معافی مانگنے سے انکار کردیا۔ انکا کہنا ہے کہ سوری میں پانچ الفاظ ہیں، میں سوری کا پہلا لفظ ایس بھی نہیں کہوں گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ میرا بیان ہاؤس کے باہر تھا۔ اپنےالفاظ واپس لیے چکا ہو۔

پڑھنا مت بھولئے: تحریک انصاف کی ٹکٹ حاصل کرنے والوں کیلئے بڑی خبر

واضح رہے کہ  صوبائی وزیر قانون نے 29 اپریل کو مینار میں ہونے والے تحریک انصاف کے جلسے میں شریک خواتین سے متعلق نازیبا زبان استعمال کی تھی۔ جس پر تحریک انصاف کارکنان سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے شدید الفاظ میں مذمت کی گئی تھی۔ جب کہ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نےبھی وزیر قانون کے بیان پر معذرت کی تھی۔