7 ماہ بیت گئے ؛آرٹسٹ و فنکار فنڈز کا انتظار کرتے رہ گئے

4 Mar, 2025 | 09:02 PM

سٹی 42: سات ماہ گزر گئے آرٹسٹ سپورٹ فنڈ مستحق اور غریب فنکاروں کو نہ مل سکے
حکومت پنجاب کی جانب سے فہرستیں حتمی کر لی گئیں لیکن فنڈز جاری نہیں کئے گئے،وزرات خزانہ فنڈز پنجاب سوشل پروڈکشن اتھارٹی کو بھیجے گا،پنجاب سوشل پروڈکشن اتھارٹی فنکاروں کوفنڈزجاری کرےگا
پنجاب بھر کے13 سے زائد تکنیک کاروں،صداکاروں،سازندوں کو فنڈز جاری ہونا ہیں

مزیدخبریں