ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انڈیا کے ساتھ آسٹریلیا کا سیمی فائنل؛ ایلکس کیری کی زور دار ففٹی

انڈیا کے ساتھ آسٹریلیا کا سیمی فائنل؛ ایلکس کیری کی زور دار ففٹی
کیپشن: File Photo

سٹی42: پاکستان کی میزبانی میں ہو رہی چیمپئینز ٹرافی کے دبئی سیمی فائنل میں آسٹڑیلیا کی ٹیم نے 44 اوورز میں 236 رنز بنائے ہیں اور ایلکس کیری نے اپنی شاندار ففٹی بنا لی ہے۔ 

کیری نے  51 گیندوں سے  53  رنز بنائے۔ انہوں نے دباؤ میں کھیلتے ہوئے 7  چوکے لگائے اور  1 چھکا مارا۔

45 اوورز میں آسٹریلیا کے   239 رنز بنے ہیں۔ رن ریٹ از حد تھوڑا ہے لیکن پانچ اوورز کا کھیل باقی ہے۔