چیمپئینز ٹرافی سیمی فائنل،  آسٹریلیا vs انڈیا؛ انڈیا نواز وکٹ جوش انگلیس کو بھی نگل گئی

4 Mar, 2025 | 04:02 PM

Waseem Azmet

سٹی42:  دبئی کی انڈیا نواز وکٹ پر آسٹریلیا کے جوش انگلیس سپنر رویندر جدیجا کو   چھکا لگانے کی کوشش میں کیچ آؤٹ ہو گئے۔

جوش انگلیس نے 12 گیندوں سے  11 رنز بنائے، وہ ہارڈ ہٹر بیٹر لبشگین کے آؤٹ ہونے کے بعد وکٹ پر آئے تھے۔ دوسرے اینڈ پر کیپٹن سٹیو سمتھ ہیں۔

جوش انگلیس کے جانے کے بعد  الیکس کیری وکٹ پر آئے ہیں اور کیپٹن سمتھ  60 رنز کے ساتھ دوسرے اینڈ پر ہیں۔ 

مزیدخبریں