سٹی42: الیکشن کمیشن کے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ دینے پر پی ٹی آئی کا ردعمل سامنے آگیا .
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کرے گی۔