کوئٹہ میں محمود اچکزئی کے گھر پر تعینات سیکورٹی گارڈ گرفتار

4 Mar, 2024 | 02:39 AM

 سٹی42: پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے سیکرٹری عبد الرحیم زیارت وال نے کہا ہے ان کی پارٹی کے چئیرمین  محمود خان اچکزئی کے گھر پر تعینات سکیورٹی گارڈ کو گرفتار کیا گیا ہے۔

عبدالرحیم زیارت وال کا کہناتھا کہ محمود خان اچکزئی کو پارلیمنٹ میں تقریر کرنے اور صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی پاداش میں انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔

مزیدخبریں