ویمن لیگ نمائشی میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان

4 Mar, 2023 | 08:15 PM

ویب ڈیسک : پاکستان سپر لیگ ویمن میچز کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایمازون اور سپر ویمن ٹیموں میں دس غیر ملکی خواتین کھلاڑی ایکشن میں دکھائی دیں گی ، سری لنکا، انگلینڈ، جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا، بنگلہ دیش اور آئرلینڈ کی ویمن کرکٹرز نمائشی میچز میں حصہ لیں گی ، کھلاڑیوں میں چماری اتاپتو، لارا والورٹ، ٹامی، لارن، دانی، جہاں آرا، لیا، ٹیس، لیورا ڈیلینی، مایا بچر شامل ہیں،ویمن نمائشی میچز 8 ،10 اور 11 مارچ کو راولپنڈی میں ہوں گے.

مزیدخبریں