ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اردو اور پنجابی کے معروف شاعر قاسم علی شاہ انتقال کر گئے

Qasim Ali Shah
کیپشن: Qasim Ali Shah
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: سرگودھا سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی کے معروف شاعر  قاسم علی شاہ انتقال کر گئے ہیں ۔

 تفصیلات کے مطابق شاعر قاسم علی شاہ کو دل میں تکلیف  کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن وہ حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔  قاسم علی شاہ محقق،شاعر اور سابقہ ریڈیو پروگرام کے میزبان  بھی رہ چکے ہیں ۔